کامیابی کا حصول اتنا اہم نہیں جتنا مقصد کا انتخاب اہم ہے
’’کامیابی کا حصول اتنا اہم نہیں جتنا مقصد کا انتخاب اہم ہے ‘‘
آج ہر انسان مرد ، عو رت کامیا بی کے حصو ل کی جانب ، کسی تلاش کی تگو دو میں مصروفِ عمل نظر آ تا ہے ۔ مگر کامیابی کے حصول سے پہلے مقصد کا انتخاب او ر در ست سمت کا تعین ناگز یر ہے ۔ اور کسی بھی سمت کی کامیابی ایک ہی مقصد رکھتی ہے۔۔ سکون قلب
کسی بھی کامیاب انسا ن کی کامیابی کے نما ئند ے اس سے جڑے ہوئے لو گ اور ان کی کامیابی ہے ۔
’’ کامیابی خو د سے جڑ ے لو گو ں کو کامیاب بنا نے کا نا م ہے ۔ ‘‘
ایک کامیاب اُ ستاد جو طالب علم کو علم کا طالب بنائے ، ایک مبلغ جو خیر کے راستے کا پتہ دے ، ایک شفیق با پ جو او لا د کے لیے سا یہ بنے ، ایک رہنما جو قوم کے لیے ایک مثا ل اور مشغل را ہ بنے ۔
الغرض مقصد کی پہچان کے بعد اس مقصد کے لیے مستقل مزا جی سے شد ید محنت کر ناروکاوٹوں اور پر یشا نیوں کے باو جو د ہی کامیا بی کے سفر کی بنیا د ہے ۔

Comments
Post a Comment